اہل بیت نیوز ایجنسی ابنا کی رپورٹ کے مطابق، ایرانی فضائیہ نے امریکی جنگی جہاز ایف ۱۵ کو مار گرایا۔
اطلاعات کے مطابق امریکی جنگی جہاز کویت سے ایران پر حملہ کرنے کے لئے اڑا تھا جس کہ ایرانی فضائیہ نے بر وقت کاروائی کرتے ہوئے ڈرون کے ذریعے مار گرایا واضح رہے کہ جہاز میں موجود پائلٹ نے پاراشوٹ کے ذریعے خود کا نجات دی۔
آپ کا تبصرہ